کھیت چٹھا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پیمائش والوں کی کتاب جس میں زاویے کی پیمائش لکھی جاتی ہے، (کاشتکاری) پٹواریوں کا خسرہ۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - پیمائش والوں کی کتاب جس میں زاویے کی پیمائش لکھی جاتی ہے، (کاشتکاری) پٹواریوں کا خسرہ۔ a rough field-book